کرایہء مثلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ معاوضہ یا اجرت جو کسی کی مداخلت بیجا یا قبضہ کی صورت میں تلف شدہ جائداد کے کرایہ کے مماثل ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ معاوضہ یا اجرت جو کسی کی مداخلت بیجا یا قبضہ کی صورت میں تلف شدہ جائداد کے کرایہ کے مماثل ہو۔